نہیں تمھارا چہرہ نہیں آئے گا۔۔۔۔۔۔۔
میں اپنی ماں کی قسم کھاتا ہوں۔۔۔خود ہی دیکھوں گا یہ ویڈیو پھر ڈیلیٹ کر دوں گا۔۔
نہیں پلز ۔۔
ہاتھ ہٹاؤ نا جان۔۔۔۔
۔۔نہیں۔۔۔۔
اچھا میری قسم ہے تمہیں ہاتھ ہٹاؤ ویڈیو بنانے دو۔۔
×اپنی قسمیں نہ دیا کرو ×
قسم دینا پر جاتی ہے تم بھی تو بھروسہ نہیں کرتی میں نے بھلا کس کو دکھانی ہے۔۔۔ ڈیلیٹ کر دوں گا۔
بھروسہ کرتی ہوں تب ہی تو اپنا آپ دیا ہے تمہیں۔۔
تو پھر بنانے دو نہ ،!!
تم باز نہیں اؤ گے اچھا بنا لو۔۔لو یو"
بہت محبت کرتی ہوں تم سے
چاہتی ہوں ہیر رانجھا کی طرح ہماری محبت کی بھی کہانیاں سنائی جائیں۔۔
۔۔۔ہممم ۔۔ لو یو ٹو۔۔۔
کٹی پتنگ کی طرح وہ جھولتی ہوئی گھر پہنچی اور کمرے میں آکر سو گئی۔۔۔
وہ عام سے گھر کی گمنام لڑکی تھی۔۔
۔۔مگر۔۔۔
جب اسکی آنکھ کھلی ۔۔
تو۔۔
وہ اور اُسکی محبت مشہور ہو چکی تھی۔۔
پھر کیا ہوا لڑکا سر عام پھر رہا ہے۔۔
اس لڑکی کا کیا بنا۔۔جناب لڑکی بیمار تھی اور مر گی کچھ دونوں بعد پتا چلا لڑکی کا گلا کاٹ کر اسکو بغیر جنازے کے گھر والے دفن کر چُکے ہیں اس طرح ایک ہیر رانجھے کی کہانی اختتام ہوئی
نہیں نہیں میری بہنوں میں آپ سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں ایسا ہرکز مت کرنا یہ آپکی زندگی سے کھیلنے والے درندے ہیں زندگی تو آپ کی اُجڑ جاتی ہی اس حرامی کی نہیں ۔یا تو وہ کھلے عام پھر رہا ہوتا ہے یا کسی دوسری کی تلاش میں ہوتا ہے یا کسی غیر ملک مزے لے رہا ہوتا ہے ۔۔اور آخر میں رہ جاتے ہیں آپ کے ماں باپ اور بھائی وہ تو جیتے جی ہر روز شرم سے بیچارے مر رہے ہوتے ہیں اور بس زندہ لاش بنے ہوتے ہیں۔۔۔
اپنی عزت کا خود خیال کرو۔۔
۔۔تحریر ہر بہن تک پہنچا دو تہ کہ کوئی بہن کیسی درندے کے ہاتھ نہ لگ جائے۔۔
0 Comments