Imrani Fitna

 Imrani Fitna



سائفر ڈرامے کو کیش کروانے کی کوشش کی فیل ہو گیا پاک فوج کی صفوں میں بغاوت کروانے کی کوشش کی فیل ہو گیا ارشد شریف کی موت کو کیش کروانے کی کوشش کی فیل ہو گیا لانگ مارچ کے ذریعے دارلحکومت پر چڑھائی شروع کی ساتھ کوئی نہ نکلا فیل ہو گیا انشاء اللہ موجودہ ڈرامے میں بھی فیل ہی ہوگا 

Imrani Fitna ki haqeeqat

وزیر آباد میں گولی لگی اور وہاں کسی مقامی ہسپتال میں فرسٹ ایڈ دینے اور گولی نکالنے کی بجائے سیدھا شوکت خانم لایا گیا،

کیوں؟؟؟؟

کیونکہ اصل میں گولی کہیں لگی ہی نہیں صرف ایک ڈرامہ رچایا گیا ہے اگر سرکاری ہسپتال جاتا تو ڈرامہ اسی وقت ٹھس ہو جانا تھا اسی لئے اتنی دور شوکت خانم میں آگیا تاکہ بات باہر نا جانے پائے..

Imrani fitna

حکومت کو چاہئے کے شواہد کے حصول کیلئے اس کے زخم کو دوبارہ کھلوا کر معائنہ کروائے تاکہ دو اور دو چار کی طرح بات واضع ہو جائے.

Imrani Fitna

واقعہ کئی سوال جنم دیتا ہے

1-اگر فیصل جاوید کو چہرہ پر گولی کی خراش آئی تو عمران کی ٹانگ میں گولی کیسے لگی

2- یہ ایک پولیس کیس ہے اور عمران کو کسی سرکاری ہسپتال میں لے کر جانا چاہئے تھا۔ شوکت خانم ہسپتال میں جا کر کیوں چھپ گیا ہے

3- ہر وقت سفید شلوار قمیض پہننے والا آج کالی شلوار قمیض پہنے ہوئے تھا تاکہ پتہ نہ چلے کہ کتنا خون نکلا

4-

عمران کا فوری طور پر شہباز، رانا ثناءاللہ اور جنرل فیصل پر الزام ظاہر کرتا ہے کہ عمران کا لانگ مارچ ناکام ہو چکاتھا اور وہ فیس سیونگز چاہتا تھا

Imrani Fitna

نمبر ایک ۔۔

ٹانگ پر گولیاں لگنے کا بتایا گیا مگر ہاسپٹل سے نکل کر ٹھیک ٹھاک چل رہا ہے ۔ 

Imrani Fitna

نمبر دو ۔۔ حملہ اپنے ہی حکومت کی عملداری میں ہوا ہے مگر بیان بازی وفاقی حکومت کے خلاف اور احتجاج پشاور کور کمانڈر ہاوس کے سامنے ہورہا ہے،  

نمبر تین ۔۔۔ جس بندے کا اقبال جرم ویڈیو آچکی ہے وہ فائرنگ کرنے والے سے یکسر مختلف ہے۔  

نمبر چار ۔۔۔ عمران کو گولیاں ٹخنے پر اگر واقعی لگی ہیں تو کیا روڈ سے فائرنگ کا نشانہ پندرہ فٹ اونچے کنٹینر پر کھڑے شیٹ کے پیچھے انسان کے ٹخنے ہوسکتے ہیں؟ 

Imrani Fitna

ذرا نہیں پورا سوچئے


آخری بات : میر جعفر اور میر صادق کے شوٹر اتنے بھی آناڑی نہیں ہیں کہ وه گولی سر کے بجائے ٹانگ پہ ماردیں۔ 🙂

مارچ ختم کرنے کا کا یہی ایک طریقہ ہے.خان صاحب کی  حالت یہ ہے کہ وہ 6ہزار کا جلوس لے کر چکر پہ چکر لگائے جارہے ہیں صبح اسٹارٹ کرتے ہیں  شام بند کردیتے ہیں 

حکومت مذاکرات کرنے کو تیار نہیں عدالتیں اب لاڈلہ بنانےکو تیار نہیں عوام  نکلنے کو تیار نہیں اور فوج نے Absolutely Not کہہ دیا ہےاپنے ہی کنٹینر پر فائرنگ کروا کے خان صاحب فیس سیونگ چاہتے ہے بیس بیس گاڑیاں سیکیورٹی کی آگے پیچھے ہے تو فائرنگ والا کہاں سے آ گیا بھائی ؟اچھا طریقہ ھے روڈ سے گھر جانے کا اور سستی شہرت پانے کا


Imrani Fitna

Post a Comment

0 Comments