میرے پیارے بھائیوں کے نام جو پردیس میں ہیں
اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں روتے ہیں
صرف بیٹیاں ہی نہیں بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
باپ کے ڈانٹنے پر امی کو شکایت لگانے والے اب زمانے کے نخرے سہتے ہیں. کھانے میں سو نخرے کرنے والے اب کچھ بھی کھا لیتے ہیں
امی کے بازو پر سر رکھ کر سونے والے اب بغیر بستر کے ہی سو لیتے ہیں
بہن کو چھوٹی چھوٹی بات پر تنگ کر نے والے اب بہن کو یاد کر کے روتے ہیں
صرف بیٹیاں ہی نہیں ۔ بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
الله پاک پرديس ميں رہنے والوں کو سلامت رکہے...آمين 😥
0 Comments