##انگلیوں کو چٹخانا صحت کےلئے انتہائی خطرناک عمل قرار###
اکثر لوگوں کو بیٹھے بیٹھے انگلیوں کے کڑاکے نکالنےکی عادت ہوتی ہے لیکن اگر وہ یہ جان لیں کہ انگلیاں چٹخانا درحقیقت انسانی صحت کےلئےکس قدر خطرناک فعل ہے تو وہ شاید کبھی اس کا ارتکاب نہ کریں۔
آنحضرت ﷺ نے باقاعدہ طور پر اس سے منع فرمایا ہے۔کیونکہ یہ جوڑوں کےلئے انتہائی نقصان دہ عمل ہے۔
ہمارے رسول ؐ نے فرمایا ہاتھ کے کڑاکے نہ نکالا کرو۔
سائنس کا کہنا ہے ہم میں سے جو لوگ انگلیوں کے کڑاکے نکالتے رہتے ہیں ان کے جوڑ کھلنا شروع ہو جاتے ہیں اور یہ جلد آرتھریٹس کا شکار ہو جاتے ہیں
#
0 Comments