سورہ_اخلاص کے 200 مرتبہ روزانہ پڑھنے کے #فائدے

 #سورہ_اخلاص کے 200 مرتبہ روزانہ پڑھنے کے #فائدے

سورہ اخلاص


1۔ 300 دورازے روزی کے کھل جاتے ہیں۔

2۔ 300 دروازے پریشانی کے بند ہوتے ہیں۔

3۔ 300 دروازے اللہ کی ناراضگی کے بند ہوتے ہیں۔

4۔ 66 مرتبہ #قران_پاک پڑھنے کا اجر ملتا ہے۔

5۔ 200 رکعت نفل نماز پڑھنے کا اجر ملتا ہے۔

6۔ 50 سال کے #گناہ_صغیرہ  معاف ہوتے ہیں۔

( گناہ کبیرہ کے لیے توبہ شرط ہے)

7۔ جنت میں 20 محل ملیں گے۔ ہر محل میں 70 ہزار کمرے اور 70 ہزار دروازے ہونگے ۔ ہر کمرے میں ایک #تخت ہوگا۔

8۔ انتقال کے بعد اس کی جنازے میں #ایک_لاکھ_دس_ہزار_فرشتے شرکت کریں گے۔

9۔ اللہ تعالی اس کو اپنی علم سے علم، حلم سے حلم اور صبر سے صبر دیں گے۔


#نوٹ: برائے مہربانی اج ہی اس پر عمل شروع کریں

اللہ تعالی ہم سب کو اس پر #عمل کرنے کی توفیق عطا کریں۔

                      #امین

Post a Comment

0 Comments